Ticker

20/recent/ticker-posts-on

پاکستان ایک عظیم عطیہ خداوندی

پاکستان ایک عطیہ خداوندی ہے جس کے لیئے ہم خدا کا جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے آزادی کی قدر کشمیری بھائیوں فلسطینی بھائی برما کے بھائیوں سے پوچھو پیارے پاکستان کا قیام 14 اگست 1947 بمطابق 27 ماہ رمضان بروز جمعہ کو عمل میں آیا اس کے قیام کے لیئے ہماری کئی بہنیں بہوئیں کئی ماوں کے سہاگ اجڑ گئے لاکھوں افراد بے گھر ہوئے حاملہ مسلمان عورتوں کے پیٹ چاک کر کے انکے بچوں کو نیزے کی نوک پر شہید کیا گیا قیام پاکستان کی جدوجہد کرنے والے رہنماوں قائد اعظمؒ علامہ محمد اقبالؒ سر سید احمد خان مولانا شوکت علی جوہر چوہدری رحمت علی مولانا محمد علی جوہر مولانا ظفر علی خان نواب صاق عباس لیاقت علی خان سردار عبدالرب نشتر کو قوم سلام پیش کرتی ہے قرارداد پاکستان 23 مارچ 1940 کو اقبال پارک میں منظور ہوئی اور یہ قرارداد شیر بنگال فضل الحق نے پیش کی تھی لارڈ ماونٹ ٹین لارڈ ڈوپوک اور پنڈت نہرو کی سازش سے علم اکثریتی علاقے جونا گڑھ قارد کشمیر جالندھر فیروز پور گوردواسپور حیدر آباد دکن امرتسر کلکتہ انبالہ ہوشیار پور اتر پردیش و دیگر علاقے ہندوستان میں شامل کر دیئے گئے انگریز مصنف جرنل سمتھ نے اپنی تصنیف برطانوی سازش میں لکھا ہے کہ کلکتہ سے پاکستانی کی محرومی پاکستان سے مشرقی پاکستان سے علیحدگی کا نقطہ آغاز تھا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مشرقی پاکستان سے پاکستان کا رابطہ ٹوٹ جائے گا اور دفاع ممکن رہے گا بھارت نے روز اول ہی سے تسلیم نہیں کیا وہ ہمیں ثقافتی سفارتی معاشی میدان میں تنہا کرنے کے لیئے بھرپور کوشش کر رہا ہے آج ہم دنیا کی بہترین نہری نظام رکھنے کے باوجود پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود جسکا خمیازہ ذوالفقار علی بھٹو کو اپنی جان کی صورت میں بھگتنا پڑا آج ہمارے پاس دنیا کی بہترین بندر گاہیں گوادر بحیرہ عرب رکھنے اور دنیا کے تیسرے بڑے کوئلے کے دخائر رکھنے کے باوجود پسماندہ ہیں جسکا ہمارا ازلی دشمن بھارت بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اگر معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو آئندہ وطن عزیز کا متفقہ صدر مملکت پاکستان کے عہدے پر نامزد کیا جائے تو ملک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے پیپلز پارٹی اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دے گی اور میثاق جمہوریت پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا اصولوں بھرا بھرم رکھے گی خاوند کرم آقا تاجدار حضرت محمدﷺ کے صدقے وطن عزیز کو ہر مصیبت سے دور رکھے آمین

Post a Comment

0 Comments